مشکلات اور مسائل کے باوجود، یونیسف ان ممالک کو ضروری سامان فراہم کررہا ہے جہاں کووِڈ- 19 کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
کوپن ہیگن/ نیویارک، 27 مارچ 2020 – کووِڈ- 19 کا مرض ایک عالمی وبا کے طور پر مسلسل پھیلتا جارہا ہے اور یونیسف ضروری سازوسامان کے حصول کے بعد اسے متاثرہ ممالک تک پہنچانے میں مصروف ہے۔ اس ضروری سامان میں ذاتی تحفظ کے لئے درکار آلات (پی پی ای) بھی شامل ہیں جو متاثرہ ممالک میں فراہم کئے جارہے ہیں۔ یونیسف اس وقت دنیا بھر میں کم و بیش 1,000 سامان فراہم…